جب تک صدر چاہیں گے گورنر کے عہدے پر رہوں گا، عمر سرفراز چیمہ | اردو میڈیا

admin
admin 9 مئی, 2022
Updated 2022/05/09 at 1:44 شام
285210 064400 updates
285210 064400 updates

وزیراعظم کی جانب سے دوسری سمری صدر مملکت کو بھیجے جانے کے بعد عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر پنجاب مدت کل ختم ہوجائیگی—وزیراعظم کی جانب سے دوسری سمری صدر مملکت کو بھیجے جانے کے بعد عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر  پنجاب مدت کل ختم ہوجائیگی۔گورنر پنجاب کو ہٹانے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نےدوسری سمری یکم مئی کو ایوان صدر بھیجی تھی۔تاہم عمر  سرفراز چیمہ کہتے ہیں کہ جب تک صدر چاہیں گے، گورنر کے عہدے پر رہوں گا، وزیراعظم کو گورنر کو ہٹانے کا اختیار نہیں ہے،  وزیر اعظم اس صورت میں نیا گورنر لگا سکتا ہے جب کوئی گورنر نہ ہو۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort