مختلف بچت اسکیموں پر شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا | اردو میڈیا

admin
admin 9 مئی, 2022
Updated 2022/05/09 at 4:18 شام
285229 092007 updates
285229 092007 updates

بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں 1.44 فیصد اضافہ کیا گیا ہے اور منافع کی شرح بڑھا کر 14.16 فیصد کر دی گئی ہے— فوٹو: فائلاسلام آباد : مختلف بچت اسکیموں پر شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا۔بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں 1.44 فیصد اضافہ کیا گیا ہے اور منافع کی شرح بڑھا کر 14.16 فیصد کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اسپیشل سیونگز  پر منافع 1.40 فیصد بڑھا کر 12.40 فیصد، ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر منافع 0.96 فیصد اضافے سے 12 فیصد کر دیا گیا ہے۔سیونگ اکاؤنٹس پر بھی منافعے میں ڈھائی فیصد اضافہ کیا گیا ہے اور  منافع کی نئی شرح 10.75 فیصد مقرر کر دی گئی ہے۔خزانہ ڈویژن کے مطابق نئے  نظرثانی شدہ ریٹس کا اطلاق 10 مئی سے ہوگا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort