گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سےہٹا دیا گیا | اردو میڈیا

admin
admin 9 مئی, 2022
Updated 2022/05/09 at 8:07 شام
285248 010619 updates
285248 010619 updates

فوٹو: فائلگورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ایڈوائس پر گورنر پنجاب کو عہدےسےہٹایا گیا ہے اور اس حوالے سے نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی قائم مقام گورنر کے فرائض انجام دیں گے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort