فوٹو: فائل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 7 ڈالرکمی سے 105 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ عالمی منڈی میں قدرتی گیس کی قیمت میں 12 فیصد کمی ہوگئی جس کے بعد دوران ٹریڈنگ گیس کی قیمت 7 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پرجود ہے۔