فاسٹ فوڈ والوں کو سپلائی کیا جانیوالا 12من مردہ مرغیوں کا گوشت پکڑا گیا | اردو میڈیا

admin
admin 10 مئی, 2022
Updated 2022/05/10 at 5:53 صبح
285263 101220 updates
285263 101220 updates

پولیس اور محکمہ لائیو اسٹاک کی مشترکہ کارروائی میں 12 من مردہ مرغیوں کا گوشت ضبط کرلیا گیا/ فائل فوٹواوکاڑہ: حجرہ شاہ مقیم کے علاقے کوٹ شیر خاں میں 12 من مردہ مرغیوں کا گوشت پکڑا گیا۔پولیس اور محکمہ لائیو اسٹاک کی مشترکہ کارروائی میں 12 من مردہ مرغیوں کا گوشت  ضبط کرلیا گیا۔پولیس کا بتانا ہے  کارروائی کے دوران 2  ملزمان  راشد اور  وسیم شہزاد کو گرفتار کرکے مقدمہ  درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مضر صحت برائلر گوشت چکن شوارما،برگر اور فاسٹ فوڈ والوں کو سپلائی کیا جانا تھا۔دوسری جانب وٹرنری ڈاکٹر کے مطابق مضر صحت گوشت کھانے سے وبائی امراض پھیل سکتے تھے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort