ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ 18 گھنٹے تک جا پہنچی | اردو میڈیا

admin
admin 10 مئی, 2022
Updated 2022/05/10 at 5:34 صبح
285264 102003 updates
285264 102003 updates

لائن لاسز کو پورا کرنے کے لیے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے: تقسیم کار کمپنیوں کا مؤقف/فائل فوٹوگرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی۔ملک کے مختلف شہروں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جب کہ دیہات میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہر ی بلبلااٹھے ہیں۔بجلی تقسیم کار کمپنیوں کا کہنا ہے کہ لائن لاسز کو پورا کرنے کے لیے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort