مشاورت کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کروں گا: برطرف گورنر پنجاب | اردو میڈیا

admin
admin 10 مئی, 2022
Updated 2022/05/10 at 5:25 صبح
285270 102507 updates
285270 102507 updates

عمر سرفراز چیمہ گورنر نہیں رہے اس لیے ان کو سکیورٹی نہیں دی جارہی: ذرائع/ فائل فوٹولاہور: برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے آئینی ماہرین سے مشاورت شروع کردی۔عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہےکہ  مشاورت کے بعد آئینی اور قانونی لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔دوسری جانب  پنجاب حکومت  کے ذرائع نے کہا ہےکہ عمر سرفراز چیمہ گورنر نہیں رہے اس لیے ان کو سکیورٹی نہیں دی جارہی۔علاوہ ازیں گورنر ہاؤس کے باہر رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں اور پولیس کو ہائی الرٹ کردیاگیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا  ہےکہ عمر سرفراز چیمہ کو گورنر ہاؤس آنے پر داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort