ترین گروپ کے عون چوہدری وزیر اعظم کےمشیر تعینات | اردو میڈیا

admin
admin 10 مئی, 2022
Updated 2022/05/10 at 6:54 صبح
285277 115339 updates
285277 115339 updates

وزیراعظم کے مشیر برائے اسپورٹس اور سیاحت ہوں گے جب کہ ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔اسلام آباد: ترین گروپ کے عون چوہدری کو وزیر اعظم کا مشیر تعینات کردیا گیا۔صدر مملکت نے عون چوہدری کو  وزیراعظم کی ایڈوائس پر مشیر تعینات کیا ہے، وہ وزیراعظم کے مشیر برائے اسپورٹس اور سیاحت ہوں گے جب کہ ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔عون چوہدری کو وزیراعظم کو مشیر بنائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort