سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا صدر مملکت سے ٹیلی فونک رابطہ | اردو میڈیا

admin
admin 10 مئی, 2022
Updated 2022/05/10 at 7:30 صبح
285280 122302 updates
285280 122302 updates

 صدر پاکستان نے اتفاق کیا کہ ملکی سلامتی کے لیے افواج پاکستان اور عدلیہ ضمانت ہیں: عشرت العباد/ فائل فوٹو کراچی: سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے صدر  مملکت عارف علوی سے فون پر رابطہ کیا۔سابق گورنر سندھ نے صدر  مملکت سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ افواج پاکستان اور عدلیہ ملکی سلامتی کی ضمانت ہیں۔عشرت العباد نے کہا کہ  صدر پاکستان کو اس ایک نکاتی ایجنڈے پر تمام سیاسی جماعتوں کا اکٹھا کرنے کی تجویز دی ہے، صدر پاکستان نے اتفاق کیا کہ ملکی سلامتی کے لیے افواج پاکستان اور عدلیہ ضمانت ہیں، صدرپاکستان نےایک نکاتی ایجنڈے پرکل جماعتی کانفرنس کی تجویز سے بھی اتفاق کیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort