وزارت تجارت نے تجارتی خسارہ کم کرنے کیلئے تجاویز تیار کرلیں | اردو میڈیا

admin
admin 10 مئی, 2022
Updated 2022/05/10 at 8:00 صبح
285284 010310 updates
285284 010310 updates

لگژری آئٹمز کی درآمد پر دو ماہ کی پابندی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے: ذرائع/ فائل فوٹولاہور: وزارت تجارت نے تجارتی خسارہ کم کرنے کے لیے تجاویز تیار کرلیں۔وزارت تجارت کے ذرائع کا کہنا ہےکہ  لگژری آئٹمز کی درآمد پر دو ماہ کی پابندی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے جس پر وفاقی حکومت نے بھی آمادگی ظاہر  کی  ہے۔ذرائع کے مطابق لگژری آئٹمز میں مہنگی گاڑیاں، پرفیومز ، چاکلیٹس، فینسی لائٹس  اور ٹائلز شامل ہیں۔ذرائع کا بتانا ہےکہ ان اقدامات سے ڈالر پر بوجھ کم ہوگا اور اس سلسلے میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کر لی گئی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort