کینجھر جھیل میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول کے قریب، کراچی میں پانی کی قلت کا خطرہ | اردو میڈیا

admin
admin 10 مئی, 2022
Updated 2022/05/10 at 10:08 صبح
285289 030257 updates
285289 030257 updates

جھیل میں پانی کی سطح 56 سےکم ہوکر48 فٹ پر آگئی اور پانی کا لیول42 فٹ ہونے پرکراچی کوپانی کی فراہمی بند ہوجائے گی/ فائل فوٹوکینجھر جھیل میں پانی کی سطح ڈیڈلیول کے قریب پہنچ گئی جس سے کراچی  میں پانی کی قلت کا خطرہ پیدا ہوگیا  ہے۔کینجھر جھیل کے اسسٹنٹ انجینئر کا کہنا ہےکہ جھیل میں پانی کی سطح 56 سےکم ہوکر48 فٹ پر آگئی اور پانی کا لیول42 فٹ ہونے پرکراچی کوپانی کی فراہمی بند ہوجائے گی۔اسسٹنٹ انجینئر نے بتایا کہ کراچی کو اس جھیل سے 1200کیوسک پانی یومیہ فراہم کیا جاتا ہے، گلیشیئرز اوربارشوں کا پانی جھیل میں نہ آیا تو صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort