لاہور ایوان صنعت و تجارت کا لگژری آئٹمزکی درآمدات پر پابندی لگانےکا مطالبہ | اردو میڈیا

admin
admin 10 مئی, 2022
Updated 2022/05/10 at 3:20 شام
285304 082022 updates
285304 082022 updates

فوٹو: فائللاہور ایوان صنعت و تجارت  نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہےلگژری آئٹمز کی درآمدات پر پابندی لگادی جائے۔لاہور ایوان صنعت و تجارت کے صدر نعمان کبیر نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہےکہ تمام سرکاری اور نجی شعبےکے دفاتر ہفتہ اور اتوارکو بند رکھےجائیں، اتوار کو مکمل پیٹرول فری دن منایا جائے، پیٹرول کی قیمت بڑھا کر صرف موٹر سائیکل سواروں کو سبسڈی دی جائے۔خط میں نعمان کبیرکا کہنا تھا کہ  آئل امپورٹ بل پرقابوپانےکے لیےخصوصی حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی، رواں مالی سال کے پہلے9 ماہ کے دوران آئل درآمدات 14.8 ارب ڈالرتک پہنچ گئیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort