حکومت کیجانب سے کم آمدنی والے طبقے کیلئے سستے پیٹرول کی اسکیم شروع کیے جانے کا امکان | اردو میڈیا

admin
admin 10 مئی, 2022
Updated 2022/05/10 at 3:44 شام
285308 083818 updates
285308 083818 updates

پی ایس او پمپس پر مارکیٹ سے 20 روپے فی لیٹر تک سستا پیٹرول دستیاب ہوگا، حکومتی ذرائع— فوٹو:فائلحکومت کی جانب سے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ کم آمدن طبقے کیلئے سستے پیٹرول کی اسکیم شروع کیے جانے کا امکان ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق اسکیم آئندہ چند ہفتوں کے اندر شروع کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) پمپس پر مارکیٹ سے 20 روپے لیٹر تک سستا پیٹرول دستیاب ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ موٹرسائیکل نمبر اور شناختی کارڈایس ایم ایس کرنے پرکوڈ ملے گا جبکہ فنڈز مختص ہوتے ہی اسکیم شروع کردی جائے گی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort