مناسب جگہ الاٹ نہ ہوئی تو کل سے اسمبلی اجلاس میں نہیں آؤں گی، کشور زہرا | اردو میڈیا

admin
admin 10 مئی, 2022
Updated 2022/05/10 at 4:20 شام
285310 090856 updates
285310 090856 updates

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیوایم کی رکن کشور زہرا نے ایوان میں مناسب جگہ الاٹ نہ کرنے کا شکوہ کردیا— فوٹو : فائلقومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیوایم کی رکن کشور  زہرا نے ایوان میں مناسب جگہ الاٹ نہ کرنے کا شکوہ کردیا۔کشور زہرا نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اتحادیوں کو آپ نے صرف کورم پورا کرنے کیلئے رکھا ہوا ہے، اگر مناسب جگہ الاٹ نہ ہوئی تو کل سے نہیں آؤں گی۔کشور زہرا کی شکایت کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کے عملے کو مسئلہ فوری حل کرنے کی ہدایت کردی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort