ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ | اردو میڈیا

admin
admin 10 مئی, 2022
Updated 2022/05/10 at 4:34 شام
285312 093205 updates
285312 093205 updates

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 1400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 34 ہزار 400 روپےہوگئی ہے— فوٹو: فائلملک میں سونے کی قدر میں 1400 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار  جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 1400 روپے اضافے سے ایک  لاکھ 34 ہزار  400 روپےہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 1200روپے بڑھ کر 115226 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے 1863 ڈالر فی اونس ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort