ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری | اردو میڈیا

admin
admin 10 مئی, 2022
Updated 2022/05/10 at 4:46 شام
285314 094811 updates
285314 094811 updates

کاروبار بند ہونے پر انٹربینک میں ڈالر 188 روپے 66 پیسے رہا۔ انٹربینک میں ڈالر 1.13 روپے مہنگا ہوا ہے— فوٹو: فائلملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج  انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔کاروبار بند ہونے پر انٹربینک میں ڈالر 188 روپے 66 پیسے رہا۔ انٹربینک میں ڈالر 1.13 روپے مہنگا ہوا ہے۔رواں مالی سال میں ڈالر  کے مقابلے میں روپے کی قدر 19 فیصد کم ہوئی ہے۔ انٹربینک میں 7 اپریل کو ڈالر کی  بلند ترین قدر189.30 روپے تھی۔علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 190 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort