کراچی کے بعض علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کادورانیہ 12گھنٹےہوگیا | اردو میڈیا

admin
admin 10 مئی, 2022
Updated 2022/05/10 at 5:29 شام
285316 102944 updates
285316 102944 updates

صارفین کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ تو اپنی جگہ اس کے ساتھ ساتھ بجلی کی آنکھ مچولی بھی جاری ہے— فوٹو: فائلکراچی کے بعض علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کادورانیہ 12گھنٹےہوگیا۔کے الیکٹرک صارفین کا کہنا ہے کہ مختلف علاقوں میں رات 12 بجے کے بعد بھی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ تو اپنی جگہ اس کے ساتھ ساتھ بجلی کی آنکھ مچولی بھی جاری ہے۔اس حوالے سے ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ طلب بڑھنے کے سبب لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort