سسیلین مافیا کا آخری دم تک مقابلہ کریں گے: برطرف گورنر پنجاب | اردو میڈیا

admin
admin 11 مئی, 2022
Updated 2022/05/11 at 4:28 صبح
285331 091245 updates
285331 091245 updates

صوبے میں جاری ڈاکو راج ختم کرکے رہیں گے ، یہ نہ آئین و قانون کو مانتےہیں اور نہ بات سننےکو تیار ہیں: عمر سرفراز چیمہ/ فائل فوٹولاہور: پنجاب کےبرطرف گورنر عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ سیاسی شخصیات اور آئینی ماہرین سے مشاورت کرلی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ صوبے میں جاری ڈاکو راج ختم کرکے رہیں گے ، یہ نہ آئین و قانون کو مانتےہیں اور نہ بات سننےکو تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ والے چاہتے ہیں کہ ان کا بچہ غیر قانونی طریقے سے وزیرِاعلیٰ کےعہدےپربیٹھ جائے۔برطرف  گورنر کا کہنا تھا کہ اس بار ان کا واسطہ ایسےگورنر سے پڑا ہے جو آئین سے باخبر ہے اور اسی کےمطابق ہرکام کرتا ہے، سسیلین مافیا کا آخری دم تک مقابلہ کریں گے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort