وزیراعلیٰ پنجاب کے چیف سکیورٹی آفیسر سمیت 7 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے | اردو میڈیا

admin
admin 11 مئی, 2022
Updated 2022/05/11 at 4:18 صبح
285334 092230 updates
285334 092230 updates

عمران احمد ملک کو وزیراعلیٰ کا چیف سکیورٹی آفیسر تعینات کر دیا گیا ہے۔ فوٹو: فائلآئی جی پنجاب راؤ سردار نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے چیف سکیورٹی آفیسر سمیت 7 پولیس افسران کے تقرر  و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق عارف شہباز خان وزیر کو ڈی پی او اٹک جبکہ وہاں سے شعیب محمود کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، کامران ممتاز کو ڈی پی او جہلم جبکہ ڈی پی او جہلم رانا طاہر رحمان کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔تقرری کے منتظر عطاءالرحمان کو ڈی پی او گجرات اور عمران احمد ملک کو وزیراعلیٰ کا چیف سکیورٹی آفیسر لگایا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق فرقان بلال کو ایس ایس پی ٹیکنیکل سی ٹی ڈی لاہور تعینات کیا گیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort