عمران خان نے پنجاب کے سیاسی معاملات کیلئے پارلیمانی ایڈوائزری کونسل قائم کردی | اردو میڈیا

admin
admin 11 مئی, 2022
Updated 2022/05/11 at 4:48 صبح
285335 093330 updates
285335 093330 updates

 پی ٹی آئی پارلیمانی ایڈوائزری کونسل کے کنوینر سبطین خان ہوں گے/ فائل فوٹواسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب کے سیاسی معاملات کےلیے پارلیمانی ایڈوائزری کونسل قائم کردی جو صوبے میں اہم فیصلے کرنے کی مجاز ہوگی۔نوٹیفکیشن کےمطابق پی ٹی آئی پارلیمانی ایڈوائزری کونسل کے کنوینر سبطین خان ہوں گے جب کہ ممبران میں میاں اسلم اقبال، مراد راس، یاسمین راشد، احمد خان بُچر اور میاں محمود الرشید شامل ہوں گے۔اس کے علاوہ عنصر مجید نیازی، غزین عباسی، حسنین دریشک، مامون تارڑ، راجہ راشد حفیظ اور عباس علی شاہ بھی کونسل کے ممبر ہوں گے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort