عمران خان کو اندازہ ہوگیا کہ انہوں نے غلط بات کہہ دی: رانا ثنااللہ | اردو میڈیا

admin
admin 11 مئی, 2022
Updated 2022/05/11 at 4:42 صبح
285337 093746 updates
285337 093746 updates

عمران خان نے سپہ سالار کا نام لیا تو ان کا اشارہ بھی سپہ سالار ہی کی طرف تھا: قمر زمان کائرہ/ فائل فوٹووفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے عمران خان کے میر جعفر سے متعلق وضاحتی بیان پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان کو اندازہ ہوگیا کہ غلط بات کہہ دی اس لیے شہباز شریف کا نام لے دیا، ورنہ انہیں پتا ہے، شہباز شریف کبھی سپہ سالار نہیں رہے۔اسی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہاکہ عمران خان نے سپہ سالار کا نام لیا تو ان کا اشارہ بھی سپہ سالار ہی کی طرف تھا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort