مریم نواز کو وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کا فیصلہ | اردو میڈیا

admin
admin 11 مئی, 2022
Updated 2022/05/11 at 9:29 صبح
285363 022700 updates
285363 022700 updates

 وزارت داخلہ میں تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر مریم نوازکو سکیورٹی دینے کی منظوری دی گئی ہے: ذرائع/ فائل فوٹومسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کےمطابق وزارت داخلہ میں تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر مریم نوازکو سکیورٹی دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ مریم نواز کو پولیس کی سکیورٹی کے ساتھ رینجرز اہلکاروں کی سییورٹی بھی دی جائے گی، انہیں اسلام آباد میں وفاقی پولیس اور رینجرز کی سکیورٹی ہمہ وقت حاصل ہوگی۔ذرائع کے مطابق مریم نواز  کو دوسرے صوبوں کےاضلاع میں متعلقہ پولیس سکیورٹی فراہم کی  جائے گی جب کہ ان کی رہائش گاہوں پربھی سکیورٹی دی جائے گی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort