عمران خان نے کہا ہے کسی نے بات کرنی ہے توپہلے الیکشن کا اعلان کریں: شیخ رشید | اردو میڈیا

admin
admin 11 مئی, 2022
Updated 2022/05/11 at 10:37 صبح
285370 034138 updates
285370 034138 updates

کسی سے ملاقات نہیں ہوگی کسی سے بات نہیں ہوگی: سابق وزیر داخلہ/ فائل فوٹوسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے توسط سے بیان جاری کیا ہے۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ کسی نے بات کرنی ہے توپہلے الیکشن کا اعلان کریں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں الیکشن کا اعلان ہوگا توکوئی بات ہوگی، کسی سے ملاقات نہیں ہوگی کسی سے بات نہیں ہوگی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort