انڈس ہائی وے پر وین اور ٹرک میں تصادم، 13 افراد جاں بحق | اردو میڈیا

admin
admin 11 مئی, 2022
Updated 2022/05/11 at 12:24 شام
285382 052550 updates
285382 052550 updates

فوٹو: اسکرین گریب/ٹوئٹرحیدرآباد کے قریب جامشورو انڈس ہائی وے پر وین اور ٹرک میں تصادم میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ایس ایس پی جامشورو کے مطابق ٹریفک حادثہ مانجھند کے قریب پیش آیا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ایس ایس پی کے مطابق حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق کنڈیارو سے ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort