ایون فیلڈ ریفرنس، پراسیکیوٹر امتیاز صدیقی کا نیب کی مزید نمائندگی نہ کرنے کا فیصلہ | اردو میڈیا

admin
admin 11 مئی, 2022
Updated 2022/05/11 at 1:17 شام
285388 061551 updates
285388 061551 updates

امتیاز صدیقی نے ایون فیلڈ ریفرنس میں کیس کی پیروی کرنے اورکل اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش ہونے سے معذرت کر لی— فوٹو: فائلایون فیلڈ ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) پراسیکیوٹر امتیاز صدیقی نے نیب کی مزید نمائندگی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امتیاز صدیقی نے ایون فیلڈ ریفرنس میں کیس کی پیروی کرنے اورکل اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش ہونے سے معذرت کر لی۔انہوں نے نیب کو پیش نہ ہونے سے متعلق آگاہ کردیا۔مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلوں پر سماعت کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort