چوہدری شجاعت نے اپنی صحت سے متعلق چلنے والی خبروں پر وضاحت جاری کردی | اردو میڈیا

admin
admin 11 مئی, 2022
Updated 2022/05/11 at 1:39 شام
285390 062254 updates
285390 062254 updates

میں بالکل خیریت سے ہوں، سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں،گمراہ کن خبروں پر دھیان نہ دیاجائے، چوہدری شجاعت— فوٹو: فائللاہور : پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر وضاحت جاری کی ہے۔چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ’الحمدللہ ! میں بالکل خیریت سے ہوں، سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں،گمراہ کن خبروں پر دھیان نہ دیاجائے۔چوہدری شجاعت کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین نے بھی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کی ہے۔خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر چوہدری شجاعت حسین کی موت کی جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort