ملک میں سونا مزید 1300 روپے مہنگا ہوگیا | اردو میڈیا

admin
admin 11 مئی, 2022
Updated 2022/05/11 at 1:33 شام
285393 063548 updates
285393 063548 updates

سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 35 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائلملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 35 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونےکی قدر  1115 روپے اضافے سے 116341 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ  11 ڈالر کم ہوکر 1852 ڈالر فی اونس ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort