کے الیکٹرک نے کراچی میں 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی خبروں کی تردید کردی | اردو میڈیا

admin
admin 11 مئی, 2022
Updated 2022/05/11 at 2:15 شام
285395 071446 updates
285395 071446 updates

شہر میں شیڈول کے مطابق لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، لوڈ شیڈنگ کا شیڈول کے الیکٹرک کی ویب سائٹ پرموجودہے، ترجمان کے الیکٹرک— فوٹو: فائلکراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں شیڈول کے مطابق لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، لوڈ شیڈنگ کا شیڈول کے الیکٹرک کی ویب سائٹ پرموجودہے۔ترجمان کےالیکٹرک نے کہا کہ ہم کراچی میں 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی خبروں کی تردید کرتے ہیں، 20 فیصد سے کم نقصان والےعلاقوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی، 400کے قریب صنعتی فیڈرز  پر بھی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی۔ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ لانڈھی، بھینس کالونی اور دیگر علاقوں میں عدم ادائیگی پرکچھ کنیکشنز منقطع کی گئے ہیں ، بجلی کی فراہمی بلوں کی ادائیگی سے مشروط ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort