ملک میں شدید گرمی کی لہر، جیکب آباد میں پارہ 46 ڈگری تک جاپہنچا | اردو میڈیا

admin
admin 11 مئی, 2022
Updated 2022/05/11 at 3:03 شام
285396 080314 updates
285396 080314 updates

پنجاب میں 15 مئی تک ہیٹ ویو جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات— فوٹو: فائلملک کے مختلف شہر کئی روز سے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق جیکب آباد میں پارہ 46 ڈگری تک جاپہنچا، رحیم یار خان لاڑکانہ اور دادو میں 45، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا اورکوٹ اددو میں 44 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ لاہور میں 42 ڈگری اور کراچی میں 36 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں 15 مئی تک ہیٹ ویو جاری رہنے کا امکان ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری خود کو ہیٹ ویو سے بچائیں، لیموں پانی اورنمکول کا استعمال کریں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort