اٹلی کے شہر میلان میں کار اور وین میں تصادم، 4 پاکستانی جاں بحق | اردو میڈیا

admin
admin 11 مئی, 2022
Updated 2022/05/11 at 6:49 شام
285414 115003 updates
285414 115003 updates

میلان ٹریفک حادثے میں جاں بحق چاروں پاکستانی کام پر جارہےتھے— فوٹو: فائلاٹلی کے شہر میلان کی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق میلان میں ٹریفک حادثہ وین اور کار میں ٹکر کے باعث پیش آیا اور کام پر جانے والے چاروں پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔میلان ٹریفک حادثے میں جاں بحق 2 افراد کی عمریں 30 برس اور ایک کی 35 برس تھی۔حادثے مں 2افراد زخمی بھی ہوئے۔

TAGGED:
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort