بیٹے نے چھری کے وار سے نماز پڑھتی سوتیلی ماں کو قتل کردیا | اردو میڈیا

admin
admin 11 مئی, 2022
Updated 2022/05/11 at 10:38 شام
285423 033849 updates
285423 033849 updates

کراچی میں ملیر سعود آباد کے علاقے میں بیٹے نے چھری کے وار سےسوتیلی ماں کو قتل کردیا۔—فوٹو: فائلکراچی میں ملیر سعود آباد کے علاقے میں بیٹے نے چھری کے وار سےسوتیلی ماں کو قتل کردیا۔مقتولہ کے شوہر کے مطابق  آج چھوٹے بیٹے کی سالگرہ تھی، زین کوکیک لانے کیلئے پیسے دیےتھے،وہ کیک کے بجائے چھری لے آیا اور سوتیلی ماں کو قتل کیا۔پولیس کے مطابق  مقتولہ نماز پڑھ رہی تھی اسی دوران ملزم نےچھری کے وار سے قتل کیا،پولیس  ملزم زین کو گرفتار کرکے  آلہ قتل برآمد کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ عذرا سے ملزم کے والد کامران نے تین ماہ قبل شادی کی تھی۔پولیس کے مطابق لاش ضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort