وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر شوکت ترین کو چیلنج دیدیا | اردو میڈیا

admin
admin 12 مئی, 2022
Updated 2022/05/12 at 5:42 صبح
285435 100707 updates
285435 100707 updates

پی ٹی آئی وفاق کا مجموعی خسارہ 5600 ارب چھوڑ کر گئی ہے: مفتاح اسماعیل/فوٹوفائلوفاقی وزیر  خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے سابق ہم منصب سینیٹر شوکت ترین کو  ایک بار پھر چیلنج دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ شوکت ترین سچ بولیں،  قوم کو بتائیں وہ پیٹرول  پر سبسڈی دینے کے خلاف تھے۔انھوں نے کہا کہ عمران خان نے شوکت ترین کو سبسڈی دینے پر مجبور کیا تھا، شوکت ترین کوئی فنڈنگ چھوڑ کر گئے نہ ایسا کوئی انتظام کیا تھا۔مفتاح اسماعیل کا مزید کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وفاق کا مجموعی خسارہ 5600  ارب چھوڑ کر گئی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort