2 ایل این جی کارگوز کی خریداری کیلئے موصول بولیاں کھول دیں گئیں | اردو میڈیا

admin
admin 12 مئی, 2022
Updated 2022/05/12 at 5:13 صبح
285436 101107 updates
285436 101107 updates

ایل این جی سپلائی کی بولیاں یکم سے 2 جون اور 28 سے 29جون کیلئےطلب کی گئی ہیں/ فائل فوٹوجون کیلئے 2 مزید ایل این جی کارگوز کی خریداری کے لیے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے موصول ہونے والی عالمی بولیاں کھول دیں۔ایل این جی سپلائی کی بولیاں یکم سے 2 جون اور 28 سے 29جون کیلئےطلب کی گئی ہیں۔یکم سے 2 جون کیلئے کم سے کم 23ڈالر 96  سنٹس فی ایم ایم بی ٹی یوکی بولی موصول ہوئی، 28 سے 29جون کی سپلائی کیلئے 22ڈالر 49   سنٹس فی ایم ایم بی ٹی یو کی کم سے کم بولی آئی۔کم سے کم بولیوں کی حتمی منظوری کا فیصلہ پی ایل ایل کا بورڈ کرے گا۔ْ

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort