بھارت کے ساتھ تجارتی پالیسی پر کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: وزارت تجارت | اردو میڈیا

admin
admin 12 مئی, 2022
Updated 2022/05/12 at 5:56 صبح
285437 105456 updates
285437 105456 updates

 بھارت میں ٹریڈ منسٹر کی تعیناتی کا تجارتی بحالی سے کوئی تعلق نہیں: وزارت تجارت کا بیان/ فائل فوٹووزارت تجارت نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی پالیسی پر کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری  بیان میں کہا گیا ہےکہ بھارت میں ٹریڈ منسٹر کی تعیناتی کا تجارتی بحالی سے کوئی تعلق نہیں، موجودہ حکومت نے نئی دلی سمیت 15ٹریڈ افسران کی تعیناتی کی منظوری دی۔وزارت تجارت کے مطابق یکم اپریل 2022 کو ٹریڈ افسران کی تعیناتی کی سمری بھجوائی گئی تھی، سابق حکومت کے فائنل کیے گئے ٹریڈ افسران کی منظوری موجودہ حکومت نے دی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort