عدم اعتماد سے ایک روز پہلے فوری انتخابات یا پھر مارشل لا کی دھمکی دی گئی: بلاول | اردو میڈیا

admin
admin 12 مئی, 2022
Updated 2022/05/12 at 7:48 صبح
285451 124549 updates
285451 124549 updates

 وزیر کے ذریعے حکومت نے دھمکی مجھ تک پہنچائی، ہم پولیٹیکل انجینئر نگ پر یقین نہیں رکھتے: قومی اسمبلی میں اظہار خیال/ فائل فوٹووزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہےکہ عدم اعتماد سے ایک رات پہلے مجھے پیغام آیا اور دھمکی دی گئی، ایک روز  پہلے فوری انتخابات یا پھر مارشل لا کی دھمکی دی گئی۔قومی اسمبلی میں اظہر خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ عدم اعتماد سے ایک رات پہلے مجھے ایک پیغام پہنچایا گیا اور دھمکی دی گئی، وزیر کے ذریعے حکومت نے دھمکی مجھ تک پہنچائی، فوری انتخابات یا پھر مارشل لا کی دھمکی گئی۔انہوں نے کہا کہ ہم وہ غیر جمہوری طاقتیں نہیں جو کہتے تھے پہلے احتساب ہو اور انتخابات ہوں، ہم  پولیٹیکل انجینئر نگ پر یقین نہیں رکھتے، ہمارا پہلے ہی مطالبہ رہا ہےکہ اصلاحات ہوں، ہم جمہورتی قوتیں ہیں اور ہم شفاف انتخابت چاہتے ہیں، ہمارا مطالبہ پہلے بھی یہی تھا کہ پہلے ہم انتخابی اصلاحات کریں گے۔نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort