مریم نواز اپنی ہی گفتگو پر کیوں ہنس پڑیں؟ | اردو میڈیا

admin
admin 12 مئی, 2022
Updated 2022/05/12 at 9:44 صبح
285467 022753 updates
285467 022753 updates

مسلم لیگ (ن) نے گزشتہ روز صوابی میں جلسہ کیا تھا، اس دوران مریم نواز نے کارکنوں سے خطاب کیا/ فائل فوٹومسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز گزشتہ روز جلسے میں پشتو میں کی گئی اپنی ہی گفتگو پر ہنس پڑیں۔مسلم لیگ (ن) نے گزشتہ روز صوابی میں جلسہ کیا تھا، اس دوران مریم نواز نے کارکنوں سے خطاب کیا، اس دوران کارکنوں کا جوش وولولہ دیکھ کر مریم نواز بھی پشتو زبان میں سلام کیے بغیر نہ رہ سکیں۔ جلسے کے دوران مریم نواز نے پشتو میں کارکنوں تک نواز شریف اور شہباز شریف کا سلام پہنچایا جس پر (ن) لیگ کے جیالوں نے بھی خاصی گرمجوشی کا اظہار کیا۔ بعد ازاں مریم نواز نے اپنی پشتو میں کی گئی ویڈیو کا ایک کلپ ٹوئٹر پر ری شیئر کرتے ہوئے اس پر خوشی کا اظہار کیا۔مریم نواز نے ٹوئٹ کی کہ میری پشتو ساتھ ہی دو ہنستے ہوئے ایموجیز بھی شیئر کیے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort