ڈالر کی اونچی اڑان جاری، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا | اردو میڈیا

admin
admin 12 مئی, 2022
Updated 2022/05/12 at 12:08 شام
285478 051004 updates
285478 051004 updates

فوٹو: فائلپاکستان میں امریکی ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔آج انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 75 پیسے مہنگاہوکر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 191 روپے77 پیسے پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتےکے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر 5 روپے 14 پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ رواں مالی سال ملک کی انٹربینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر سوا 34 روپے مہنگا ہوا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 193 روپےکا ہے، آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے بڑھا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort