چوہدری سالک حسین سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین تعینات | اردو میڈیا

admin
admin 12 مئی, 2022
Updated 2022/05/12 at 1:32 شام
285486 062131 updates
285486 062131 updates

نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری سالک حسین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا— فوٹو: فائلپاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین کو سرمایہ کاری بورڈ کا چیئرمین تعینات کردیا گیا۔چوہدری سالک حسین کی چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری سالک حسین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort