امارات کا اپنے شہریوں اور غیر ملکیوں کیلئے نیا سوشل سپورٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان | اردو میڈیا

admin
admin 12 مئی, 2022
Updated 2022/05/12 at 3:30 شام
285497 083120 updates
285497 083120 updates

نئے پروگرام کے تحت ملازمت سے محروم افراد کو ماہانہ رقم ملے گی، سوشل سپورٹ اسکیم جنوری 2023 سے نافذ العمل ہوگی— فوٹو: فائلدبئی : متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں اور غیر ملکیوں کے لیے نیا سوشل سپورٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔نئے پروگرام کے تحت ملازمت سے محروم افراد کو ماہانہ رقم ملے گی، سوشل سپورٹ اسکیم جنوری 2023 سے نافذ العمل ہوگی۔اسکیم نہ صرف اماراتی افراد بلکہ غیر ملکیوں کیلئے بھی ہوگی۔ اسکیم کےتحت ملازمین کو  40 سے 100 درہم کی انشورنس پالیسی لینی پڑے گی، نیا سوشل سپورٹ پروگرام کا حصول رضاکارانہ ہوگا، ملازمین اپنی مرضی سے زیادہ بڑی رقم کی انشورنس پالیسی بھی لے سکیں گے۔پروگرام کے تحت انشورنس کرانے والے ملازمین نوکری نہ ہونے کی صورت میں مخصوص مدت تک ہر ماہ اپنی بنیادی تنخواہ کا 60 فیصد وصول کرسکیں گے۔ملازمت سے محروم افراد کچھ ماہ تک زیادہ سے زیادہ 20 ہزار درہم وصول کرسکیں گے۔

TAGGED:
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort