کراچی کے علاقے صدر میں دھماکے کی اطلاعات، کئی گاڑیوں کونقصان پہنچا ہے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کوسٹ گارڈز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا تاہم اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔دھماکے میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔یہ ابتدائی خبر ہے مزید تفصیلات جاری کی جارہی ہیں