گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوئی: اسٹیٹ بینک | اردو میڈیا

admin
admin 12 مئی, 2022
Updated 2022/05/12 at 9:20 شام
285524 021313 updates
285524 021313 updates

 6 مئی کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 17.75 کروڑڈالرکم ہوئے۔—فوٹو: فائلکراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی واقع ہوئی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 6 مئی کو ختم ہونے والے  کاروباری ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 17.75 کروڑڈالرکم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 6 مئی تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب 37 کروڑ ڈالر رہے۔اعدادو شمارکا جائزہ لیا جائے تو اسٹیٹ بینک کے ذخائر 6 مئی تک 19 کروڑ ڈالر کم ہو کر 10.30 کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.28 کروڑ ڈالر اضافے سے 6.06  ارب ڈالر رہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort