آرمی چیف کا کھاریاں فارمیشن کا دورہ، جنگی مشقوں کا جائزہ لیا | اردو میڈیا

admin
admin 13 مئی, 2022
Updated 2022/05/13 at 4:42 صبح
285533 093427 updates
285533 093427 updates

جنرل قمر جاوید باجوہ نے مشقوں میں حصہ لینے والے فوجیوں کے تربیتی جذبے اور مہارت کو سراہا: آئی ایس پی آر۔ اسکرین گریبآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھاریاں فارمیشن کا دورہ کیا اور جنگی مشقوں کا جائزہ لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کھاریاں میں سینٹرل کمانڈ کی اسٹرائیک فارمیشنز کی منصوبہ بندی کے عمل اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا، وار گیمز کا مقصد فارمیشن کے منصوبوں کی مزید بہتری تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فیلڈ مظاہرے کا بھی مشاہدہ کیا جس میں مشقوں کی مہارت سے تکمیل اور نئی ٹیکنالوجیز کا استعمال شامل ہے۔شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے مشقوں میں حصہ لینے والے فوجیوں کے تربیتی جذبے اور مہارت کو سراہا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort