ماڈل گرل ایان علی نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا | اردو میڈیا

admin
admin 13 مئی, 2022
Updated 2022/05/13 at 5:31 صبح
285536 095311 updates
285536 095311 updates

تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کو سیاسی مخالفین کی تنقید کا تو سامنا ہے ہی لیکن اب پاکستانی ماڈل ایان علی بھی ان کے خلاف بول پڑی ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری  بیان میں ایان علی نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو عادات شاید آپ مرتے دم تک نہیں چھوڑ سکتے،  پہلی میرے نام پر TRP کمانا (کیونکہ خود کمانا و کھانا آپ کی فطرت نہیں)دوسری جھوٹ بولنا (کیونکہ سچ بولنا آپ نے سیکھا نہیں)۔ ایان علی نے کہا کہ چار سال وزیر اعظم رہے، پھر بھی مجھ پر جھوٹا الزام لیے بغیر آپ کی تقریر و خبر نہیں بنتی،  جیسے پہلے نہیں بنتی تھی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort