ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلسہ جاری، 193 روپے کا ہو گیا | اردو میڈیا

admin
admin 13 مئی, 2022
Updated 2022/05/13 at 6:15 صبح
285549 111436 updates
285549 111436 updates

انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپے 23 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ فوٹو: فائلپاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپے 23 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین قیمت 193 روپے کا ہو گیا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان جاری ہے۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 130 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور انڈیکس اس وقت 43 ہزار 29 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort