وزیراعظم کے لندن میں قیام میں ایک دن کی توسیع | اردو میڈیا

admin
admin 13 مئی, 2022
Updated 2022/05/13 at 9:44 صبح
285566 023357 updates
285566 023357 updates

شہباز شریف کے وفد میں شامل کچھ ارکان جمعہ کو پاکستان روانہ ہوں گے: ذرائع/ فوٹو ن لیگ سوشل میڈیاوزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں لندن آنے والے وفد کے قیام میں ایک دن کی توسیع کردی گئی۔ذرائع کے مطابق  وفد آج بھی پارٹی کے قائد نواز شریف سے ملاقات میں ملکی معاملے پر مشاورت کرے گا جب کہ پارلیمانی وفد کی گزشتہ روز نواز شریف سے ملاقات تقریباً تین گھنٹے جاری رہی تھی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم کی سربراہی  میں وفد کا نواز شریف  کے ساتھ اجلاس جمعہ کو بھی جاری ہے گا جس کے باعث شہباز شریف اور وفد کے کچھ ارکان جمعہ کو پاکستان نہیں جائیں گے۔ذرائع کےمطابق شہباز شریف کے وفد میں شامل کچھ ارکان جمعہ کو پاکستان روانہ ہوں گے جب کہ وزیراعظم شہباز شریف، رانا ثنا اللہ اور مریم اورنگزیب ہفتےکوپاکستان روانہ ہوں گے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort