یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے | اردو میڈیا

admin
admin 13 مئی, 2022
Updated 2022/05/13 at 10:40 صبح
285575 034236 updates
285575 034236 updates

 شیخ خلیفہ بن زایدالنہیان کے انتقال پر40 روز کےسوگ اور 3روز کی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے: فائل فوٹومتحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے۔متحدہ عرب  امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال  کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صدر کے انتقال  پر 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ خلیفہ بن زایدالنہیان کے انتقال پر40 روز کےسوگ کے ساتھ 3روز کی عام تعطیل بھی ہوگی۔شیخ خلیفہ بن زاید النہیان 3 نومبر 2004 سے متحدہ عرب امارات کے حکمران تھے اور انہوں نے اپنے والد شیخ زاید بن سلطان آلنہیان کی وفات کے بعد یواےای کی قیادت سنبھالی تھی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort