پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان | اردو میڈیا

admin
admin 13 مئی, 2022
Updated 2022/05/13 at 11:11 صبح
285583 041241 updates
285583 041241 updates

عامر خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے اپنے 27 سالہ کرئیر پر فخر ہے۔ فوٹو: فائللندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹاٸرمنٹ کا اعلان کر دیا۔عامر خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے اپنے 27 سالہ کرئیر پر فخر ہے، اپنے مداحوں، دوستوں اور فیملی کا شکر گزار ہوں۔یاد رہے کہ عامر خان نے اپنے باکسنگ کرئیر میں 34 فائٹس جیتیں اور 6 میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort