آرمی چیف کا اماراتی صدر کے انتقال پر افسوس کا اظہار | اردو میڈیا

admin
admin 13 مئی, 2022
Updated 2022/05/13 at 12:11 شام
285586 051636 updates
285586 051636 updates

شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال سے پاکستان ایک عظیم دوست سے محروم ہوگیا، آرمی چیف— فوٹو: فائلآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان  آج انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھاکہ شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال سے پاکستان ایک عظیم دوست سے محروم ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort