ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 700 روپے کا اضافہ | اردو میڈیا

admin
admin 13 مئی, 2022
Updated 2022/05/13 at 12:24 شام
285590 052424 updates
285590 052424 updates

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 35 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے— فوٹو: فائلملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 35 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کی قدر 600 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 998 روپے ہے جبکہ عالمی سطح پر سونے کی قدر 28 ڈالر کم ہوکر 1818 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ 

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort