اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری | اردو میڈیا

admin
admin 13 مئی, 2022
Updated 2022/05/13 at 1:04 شام
285593 060508 updates
285593 060508 updates

سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی قیمت میں 6.87 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا، نوٹیفکیشن— فوٹو: فائلآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مئی کیلئے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق مئی کیلئے سوئی ناردرن سسٹم پرایل این جی کی اوسط قیمت  6.22 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کے بعد نئی قیمت 21.83 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی قیمت میں 6.87 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 23.78 ڈالرز ہوگی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort